ابنا: يہ بل جس کا نام ايراني سرگرميوں کا مقابلہ کرنا ہے جمعرات کو مذکورہ کميٹي ميں پاس کيا گيا- امريکي کانگريس ميں اس بل کي منظوري کے بعد امريکي وزارت خارجہ اس بات کي پابند ہوگي کہ ايک سو اسيّ دن کے اندر لاطيني امريکا ميں ايران کي سرگرميوں کي رپورٹ پيش کرے۔ واضح رہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران ايران نے لاطيني امريکا کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر توجہ دي اوراس کو اپني خارجہ پاليسي کي ترجيحات ميں قرار ديا ہے۔ دوسري طرف لاطيني امريکا کے بڑے ملکوں نے بھي ايران کے ساتھ اپنے سفارتي اور تجارتي تعلقات کو فروغ کو اہميت دي ہے- ساتھ ہي ان ملکوں نے اپنے عوام کي خواہشات کے مطابق واشنگٹن سے اپني وابستگي کم کرنے کي پاليسي اپنار کھي ہے - اس درميان لاطيني امريکا کے ملکوں ميں ايران کي بڑھتي ہوئي مقبوليت نے بھي واشنگٹن ميں خوف و ہراس پيدا کرديا ہے۔.......
/169